قارئین! سکشمتا پریکشا 1.0 کے بعد اب سکشمتا 2.0 کی تیاری شروع کر دی گئی ہے ۔ جو اساتذہ اچھی طرح تیاری کرنا چاہتے ہیں وہ بلا کسی تاخیر کے اردو ترجمان سے جڑ جائیں اور تیاری شروع کر دیں
الحمداللہ اردو ترجمان (Urdu Tarjuman) نے سکشمتا پریکشا 1.0 میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔ ہزاروں اساتذہ نے اردو ترجمان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ” اردو ترجمان کے ذریعے فراہم کردہ مٹیریل سے انہیں بہت زیادہ فائدہ ہوا ہے۔”
قارئین کرام! خیال رہے کہ سکشمتا پریکشا میں اردو اساتذہ کا خیال رکھتے ہوئے ہی ہماری ٹیم نے "ماسٹر اردو نوٹس” تیار کیا ہے جو یقیناً اردو اساتذہ کے لئے کسی تحفہ نایاب سے کم نہیں ہے ۔