مزید اپ ڈیٹ کے لئے سبسکرائب کرلیں

سبسکرائب
BPSC ExamMaster Urdu NotesMock TestSAKSHAMTA PARIKSHA

اردو کے 50 اہم ترین معروضی سوالات (Urdu _MCQs)

ماسٹر اردو نوٹس کے لیے یہاں کلک کریں

Urdu_MCQs_FOR_Sakshamta_exam, MCQS_for_STET_EXAM, BPSC_exam, CTET_and_BTET_Exams, MCQs _for_D.el.ed_exam, Urdu_grammar_mcqs, Urdu_grammar_mcqs_with_answers.

ماسٹر اردو نوٹس کے لیے یہاں کلک کریں
ماسٹر اردو نوٹس کے لیے یہاں کلک کریں

#1. وہ الفاظ جو فعل پر ختم ہوتے ہیں اور اپنے لغوی معنی کی جگہ دوسرے معنی میں استعمال کئے جاتے ہیں، انہیں کیا کہتے ہیں؟

#2. ایسے الفاظ یا حروف جو تشبیہ دینے کے لیے استعمال کیئے جاتے ہیں؟

#3. ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں ـــــــــ کہا جاتا ہے؟

#4. عبارت میں جب کوئی لفظ اس کے مجازی معنوں میں اس لیے استعمال کیا جائے کہ اس سے حقیقی معنی بھی مراد لیئے جا سکیں تو اسے کیا کہتے ہیں؟

#5. دو یا دو سے زیادہ لفظوں کے ایسے مجموعے کو جسے اہلِ زبان مخصوص اور غیر حقیقی معنوں میں استعمال کرتے ہیں، کیا کہلاتا ہے؟ ؟

#6. بناوٹ کے لحاظ سے مصدر کی ــــــ قسمیں ہیں۔

#7. ایسا مصدر جو خالص مصدری معنوں کے لیے ہی وضع کیا گیا ہو ـــــــ کہلاتا ہے؟

#8. لغت میں مصدر کے کیا معنی ہے؟

#9. بامعنی لفظ یا کلمہ کی ــــــــ قسمیں ہوتی ہیں؟

#10. ایسا اسم جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا زمانے کے تعلق کے بغیر پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟

#11. جب کسی حرف کے نیچے یا اوپر دو زبر ، دو زیر یا دو پیش آئیں اسے کیا کہا جاتا ہے؟

#12. وہ حروف جن سے کوئی زبان بنتی ہے ـــــــ کہلاتے ہیں؟

#13. وہ صفت جو مشبہ اور مشبہ بہ میں مشترک ہو اسے ـــــــــ کہتے ہیں؟

#14. تشبیہ میں وہ چیز جس کے ساتھ تشبیہ دی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

#15. وہ اسم جو نہ خود کسی لفظ سے بنا ہو اور نہ اس سے کوئی دوسرا لفظ بنے ـــــ کہلاتا ہے۔

#16. استعارہ میں جس سے لفظ مستعار لیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں؟

#17. گرائمر کی رو سے انگریزی کے فل سٹاپ کے مترادف اردو کی کونسی علامت مستعمل ہے؟

#18. انسان کے منہ سے بولتے وقت جو کچھ نکلتا ہے اسے ـــــــ کہتے ہیں۔

#19. ایسا مصدر جو دوسری زبانوں کے مصدر یا اسم پر مصدر کی علامت بڑھا کر بنایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟

#20. استعارہ کے استعمال میں جو لفظ ادھار لیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں؟

#21. معنی کے اعتبار سے اسم کی ___ قسمیں ہیں ۔

#22. اردو زبان کے حروفِ تہجی (آ) سمیت کتنے ہیں؟

#23. جب ایک بڑے جملے میں کئی کئی چھوٹے جملے آئیں یا جب مختلف حقائق ایک ہی جملے میں آئیں تو کونسا وقف آتا ہے؟

#24. ایسے حروف جو دو اسموں یا ایک اسم اور ایک ضمیر کے درمیان تعلق ظاہر کریں۔ مثلاً، کا، کے، کی انہیں ـــــــــــ کہتے ہیں؟

#25. وہ مصدر جس سے بننے والے فعل کے لیے صرف فاعل کی ضرورت ہوتی ہے ـــــــ کہلاتا ہے؟

#26. وہ مصدر جس سے بننے والے فعل کے لیے مفعول کی بھی ضرورت ہوتی ہے ــــــ کہلاتا ہے؟

#27. اردو زبان میں مصدر کے آخر میں کیا آتا ہے؟

#28. مصدر کی کتنی قسمیں ہیں؟

#29. کلام میں جو حروف تاکید پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوں، (مثلاً، ضرور، ہرگز) انہیں ـــــ کہتے ہیں؟

#30. وہ اسم جو قاعدے کے مطابق مصدر سے بنایا جائےــــــ کہلاتا ہے؟

#31. ایسی "و" جو خوب کھل کر نہ پڑھی جائے ـــــــ کہلاتی ہے۔

#32. وہ کلمہ جو دوسرے کلموں کے ساتھ ملے بغیر پورے معنی نہ دے، یہ اسموں اور فعلوں کو آپس میں ملاتا ہے ـــــ کہلاتا ہے؟

#33. ایسے جملے یا لفظ کے بعد جس سے کوئی جذبہ مثلاً، غصہ، حیرت، خوف، نفرت یا حقارت ظاہر ہو کونسی علامت لگائی جاتی ہے؟

#34. بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں؟

#35. جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کے بجائے مجازی معنوں میں اصل استعمال کیا جائے کہ حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہہ کا تعلق موجود ہو تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جائے گا؟

#36. وہ حروف جن پر "ال" آتا ہے مگر پڑھا نہیں جاتا ان حروف کو ــــــ کہتے ہیں۔

#37. مشبہ اور مشبہ بہ کو مجموعی طور پر کیا کہا جاتا ہے؟

#38. تشبیہہ کے ارکان کی تعداد ـــــــ ہوتی ہے؟

#39. تشبیہ دیتے وقت ایک چیزکو کسی دوسری چیز کی مانند قرار دینے کو کہتے ہیں؟

#40. تشبیہ دیتے وقت جس مقصد کے لیے تشبیہ دی جائے اسے کیا کہتے ہیں

#41. گرائمر کی رو سے جب کسی بات کی تشریح یا وضاحت کرنا مقصود ہو تو کونسا وقف آتا ہے؟

#42. جن حروف سے دکھ، تاسف یا افسوس کا اظہار ہو (مثلاۤ ہائے، اُف) انہیں ـــــ کہتے ہیں؟

#43. استعارہ کے استعمال میں وہ شخص یا چیز، جس کے لیے کوئی لفظ مستعار لیا جائے اسے کہتے ہیں؟

#44. زبر، زیر، اور پیش کو ــــــ کہتے ہیں۔

#45. وہ کلمہ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا معلوم ہو اور ساتھ میں کوئی زمانہ پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟

#46. ایسی "و" جو خوب کھل کر پڑھی جائے ـــــــ کہلاتی ہے۔

#47. وہ کلمہ جو کسی جاندار یا غیر جاندار جگہ یا چیز کا نام ہو ــــــ کہلاتا ہے؟

#48. وہ اسم جس سے دوسرے بہت سے الفاظ تو مقررہ قاعدوں کے مطابق بنتے ہوں مگر وہ خود کسی سے نہ بنا ہو ــــــــ کہلاتا ہے؟

#49. ایسے حروف جو دو جملوں کے درمیان آکر پہلے جملے کا شک رفع کریں۔ مثلاۤ(بلکہ، مگر، لیکن وغیرہ) انہیں گرائمر کی رو سے ـــــــ کہا جائے گا؟

#50. ارکانِ استعارہ کتنے ہوتے ہیں؟

Finish

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button