مزید اپ ڈیٹ کے لئے سبسکرائب کرلیں

سبسکرائب
Master Urdu NotesSAKSHAMTA PARIKSHA

سکشمتا پریکشا 2024 کے لیے اہم اعلان

ماسٹر اردو نوٹس کے لیے یہاں کلک کریں!

قارئین! سکشمتا پریکشا 1.0 اور سکشمتا پریکشا 2.0 کے بعد اب سکشمتا پریکشا 3.0 کی تیاری شروع کر دی گئی ہے ۔ جو اساتذہ اچھی طرح تیاری کرنا چاہتے ہیں وہ بلا کسی تاخیر کے اردو ترجمان سے جڑ جائیں اور تیاری شروع کر دیں

الحمداللہ اردو ترجمان (Urdu Tarjuman) نے سکشمتا پریکشا 1.0 اور سکشمتا پریکشا 2.0 میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔ ہزاروں اساتذہ نے اردو ترجمان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ” اردو ترجمان کے ذریعے فراہم کردہ مٹیریل سے انہیں بہت زیادہ فائدہ ہوا ہے۔”

ماسٹر اردو نوٹس کے لیے یہاں کلک کریں!

قارئین کرام! خیال رہے کہ سکشمتا پریکشا میں اردو اساتذہ کا خیال رکھتے ہوئے ہی ہماری ٹیم نے "ماسٹر اردو نوٹس” تیار کیا ہے جو یقیناً اردو اساتذہ کے لئے کسی تحفہ نایاب سے کم نہیں ہے ۔ آپ ماسٹر اردو نوٹس ضرور حاصل کریں ۔

ماسٹر اردو نوٹس کی جھلکیاں
ماسٹر اردو نوٹس کی جھلکیاں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button